About Jugnu TV

Jugnu TV is Pakistan’s homegrown inclusive model that promotes education and healthy living among Pakistani children primarily through technology driven scalable initiatives. Jugnu (Urdu word for Firefly) refers to children as light bearers and also to education to show a path of progress to the country.

Jugnu TV’s foundations are laid on the inspiration and teachings of our founding fathers Allama Iqbal and Quaid-e-Azam, to building a confident, civilized, tolerant, educated, progressive and prosperous society. Besides promoting a strong educational base, Jugnu TV strongly focuses on children’s self-esteem, confidence and character building.

Read more

تعارف

جگنو ٹی وی پاکستانی بچوں کی بہتر تعلیم اور صحت مند نشونماء کو فروغ دینے کا ایک جامع ماڈل ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کا عزم رکھتا ہے . جگنو سے مراد ایک طرف تو پاکستانی بچے ہیں جو تعلیم کے ذریعہ اپنے گردونواح کو منّور کریں گے اور دوسری طرف تعلیم ہے جو ہماری قوم کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کی ضامن ہے ۔

جگنو ٹی وی کی مضبوط بنیادیں شاعر مشرق علامہ اقبال اور بابا قوم قائد اعظم محمّد علی جناح کی تعلیمات پر مبنی ہے اور ایک پر اعتماد ، مہذب ، روادار ، تعلیم یافتہ خوشحال اور ترقی کرتے ہوئے پاکستان پر یقین رکھتی ہے . اسی لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ جگنو ٹی وی بچوں کو خودی کا درس دیتے ہوئے ان کی کردار سازی پر بھی متوجہ ہے ۔

مزیدپڑھیں